HTML IN URDU

2022-02-11 01:18:16 -0500

کیا ہے ؟HTML

اس کا فل فارم ہے


Hyper Text Markup Language

جو ویب پیجز (ویب سائٹ) بنانے میں کام آتا ہے


آس سے ہم کس طرح ویب پیجز بنا سکتے ہیں؟

اس کے لئے ہمیں چند چیزوں کی ضرورت پڑے گی جو نیچے دی گئی ہیں


*Computer
*Text editor or html editor recomaded use Notepad++
*browser e.g chrome or html viewer

اوپر دی گئی چیزوں سے ہم (ایچھ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹ) بناسکتے ہیں,(ایچھ ٹی ایم ایل) فائل بنانے کے بعد اس کو کمپیوٹر پر اس طرح سیو کریں گے، index.html
Index=file name .html=extention

تو چلتیں ہیں(ایچھ ٹی ایم ایل) کی مزید وضاحت کی طرف, ویب پیج بنانے کے لئے ہمیں ( ایچھ ٹی ایم ایل ٹیگز) کی ضرورت ہوتی ہے جو انگریزی حروف اور علامات پر مشتمل ہیں نیچے ایک مثال ہے

<!DOCTYPE html>
<html>
<head>
<title>
<body>
<h1>
<p>
پہلی ٹیگ کو چھوڑ کر باقی سب ٹیگز کی کلوزنگ ٹیگ ہوتی ہے
ان کو
End tag
بھی کہا جاتا ہے
ان کو اس طرح لکھتے ہیں
</html>
</head>
</title>
</body>
</h1>
</p>
ان میں صرف آس نشانی/ کا اضافہ ہوتا
شروعاتی ٹیگ اور آخری ٹیگ کے بیچ مواد لکھا جاتاہے،
<html>= starting tag
</html>= closing tag
کچھ ٹیگز کی ( اینڈ ٹیگ) نہیں ہوتی جیسے
(br)
ان کو خالی ٹیگ کہتے ہیں
A2Z HTML TAG LIST.txt (1.56 KiB) | Read | Meta | +

Word Count: 1,593

اوپر دی گئی لسٹ سے ہم پہلے چند بنیادی (ایچھ ٹی ایم ایل ٹیگز) کی مختصر وضاحت کریں گے جن کا استعمال پہلے ہوتا ہے۔

<!DOCTYPE>
یہ ٹیگ ظاہر کرتی ہے کہ یہ (ایچھ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹ)ہے
<html>
یہ ویب پیج کی بنیادی ٹیگ ہے,پیج کا سارا مواد آس کے اندر لکھا جاتا ہے۔
<head>
اس ٹیگ کے اندر ہم پیج کی میٹا ڈیٹا یعنی ٹائٹل اور اسکرپٹ وغیرہ جمع کرتے ہیں۔اس کے بارے میں مزید وضاحت بعد میں کریں'گے۔
<title>
یہ ٹیگ پیج ٹائٹل کو ظاہر کرتا ہے,جو براؤزر کی ٹائٹل بار میی نظر آتے گا
،اس کو ہم (ہیڈ ٹیگ) کے اندر لکھیں گے۔
<body>
پیج کا سارا مواد ٹیکسٹ, آرٹیکل, تصاویر,لنکس وغیرہ جو براؤزر پر شو پوتے ہیں آس ٹیگ کے اندردرج ہوتے ہیں۔
<h1>
یہ ہیڈنگ (سرخی) کی ٹیگ ہے,اس کے اندر حروف لکھیں گے تو براؤزر پر بڑے دکھائی دیں گے۔اس کے چھ لیول ہیں،
اس کو ہم (باڈی ٹیگ) کے اندر لکھیں گے
<h1> to <h6>
<p>
یہ (پیراگراف)(تحریر) کی ٹیگ ہے,اس کے اندر حروف لکھیں گے تو براؤزر پر (ہیڈنگ) سے چھوٹے نظر آئیں گے,یہ (باڈی ٹیگ) کے اندر لکھی جاتی ہے۔
نیچے
Html document
کا سادہ نمونہ ہے
<!DOCTYPE html>
<html>
<head>
<title>My Page Title</title>
</head>
<body>
<h1>My Heading</h1>
<p>Paragraph</p>
</body>
</html>
اور اس کا نتیجہ اس طرح ہوگا(
MyPageTitle

My Heading

Paragraph

«Newer      Older»

Back to home

Subscribe | Register | Login | N